• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا کے ڈائریکٹر ریکوری ، ڈائریکٹر ورکس اور ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس کو کرپشن کے الزامات پر چارج شیٹ جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے نے واسا کے ڈائریکٹر ریکوری عبدالسلام ، ڈائریکٹر ورکس عارف عباس اور ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس سعید ڈوگر کو کرپشن کے الزامات پر چارج شیٹ جاری کردی ہے جس کے بعد ان سے باقاعدہ انکوائری کی جائے گی ۔
ملتان سے مزید