• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجاوزات کے خلاف آپریشن، پختہ تعمیرات مسمار، سامان قبضے میں لے لیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی ہدایت پر ضلع بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور مہم جاری ہے،اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں چاروں تحصیلوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جارہا ہے، گزشتہ روز نشتر روڈ، حسین آگہی، ڈبل پھاٹک اور گلگشت کے علاقوں سمیت شجاع آباد میں بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا، اس دوران بھاری مقدار میں پختہ تعمیرات مسمار کر کے سامان قبضے میں لے لیا گیا۔
ملتان سے مزید