• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شور روم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان محنت کش زخمی

ملتان( سٹاف رپورٹر) تھانہ شاہ رکن عالم کی حدود میں 100 فٹی روڈ پر گاڑیوں کے شور روم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان محنت کش زخمی ہو گیا،معلوم ہوا ہے کہ داتا موٹرز پر گاڑی کے لین دین کے دوران نا معلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کی وجہ سے ورکشاپ ہر کام کرنے والا سمیر نامی لڑکا زخمی ہو گیا ۔
ملتان سے مزید