• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی کرپشن کی کارروائی ، اشتہاری گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر ) اینٹی کرپشن حکام نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے اشتہاری ملزم سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا،تفصیل کے مطابق اینٹی کرپشن حکام نے جعلی اقرار نامہ ثابت ہونے پر اسٹام فروش امیر محمد کے خلاف مقدمہ درج کیاتھا اور مقدمہ درج ہونے کے بعد ملزم امیر محمد 2021ء سے اشتہاری ہوکر فرار ہوگیا تھا جسے ٹیم نے چھاپہ مارکر گرفتار کرلیا جب کہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیکر کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے ۔
ملتان سے مزید