• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل وسیب تحریک کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفیٰؐ و خاتم النبیینؐ کانفرنس

ملتان(سٹاف رپورٹر) نیشنل وسیب تحریک ملتان شہر کے صدر حاجی پیر نے کہا ہے کہ نظام مصطفیؐ کے قیام سے ہی بحرانوں پر قابو پایا جا سکتا ہے،حکومت نظام مصطفیٰؐ کے قیام کے لیے سنجیدگی سے کردار ادا کرے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر محفل میلاد مصطفیٰؐ و خاتم النبیینؐ کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا جس میں شہباز سکندر قادری ، حاجی پیر، حاجی غلام سبحانی، خالد چوہدری، ملک ذوالفقار، ملک امداد ڈاھا، محمد شرجیل اعجاز، عون علی ڈاھا اور اطہر نواز خان سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا۔
ملتان سے مزید