• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممبر پنجاب اسمبلی سلمان نعیم کا کسان کارڈ فراہمی مرکز کا دورہ

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ممبر پنجاب اسمبلی محمد سلمان نعیم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع ملتان کے دفتر میں قائم کسان کارڈ فراہمی مرکز کا دورہ کیا اور کاشت کاروں میں وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈز تقسیم کیے،اس موقع پر محمد سلمان نعیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کو بے مثال پذیرائی مل رہی ہے،کاشت کار کسان کارڈ کے ذریعے اپنی فصلوں کی کاشت کیلئے بروقت کھاد، بیج اور زرعی زہریں خرید سکیں گے۔
ملتان سے مزید