• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ فیاض شیرپاؤ کی دوبارہ تعیناتی خوش آئند قرار

پشاور(جنگ نیوز) عوامی حلقوں نے ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ فیاض شیرپاؤ کی دوبارہ تعیناتی خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موصوف نے کرونا وائرس اور پولیو کی شدید لہر میں بحیثیت ڈی سی باجوڑ عمدہ خدمات انجام دیں۔عوام اور علاقہ کیلئے مختلف سیکٹرز میں ترقیاتی کام کئے جبکہ باجوڑ کے امن اور سیکورٹی کیلئے کافی حد تک کام کیا ہے۔ بطور ڈی سی مردان بھی الیکشن اور سکیورٹی چیلنجز کو قبول کیا۔
پشاور سے مزید