• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک پڑھی لکھی عورت بہترین معاشہرہ بناسکتی ہے‘زبیر خٹک

پشاور(جنگ نیوز) ڈائریکٹریٹ آف یوتھ افیئرزخیبر پختونخوا اور ہیلپ آرگنائزیشن کے تعاون سے باچا خان گرلز ڈگری کالج بھانہ ماڑی پشاور میں عورتوں پر تشدد ، حقوق اور تعلیم پر مبنی تھیٹر ڈرامہ پیش کیا گیا جس میں ٹی وی ریڈیو کے مشہور اداکاروں نیک محمد ، ڈاکٹر ثروت علی، ارم سحر، عزیرشیر پاؤ، قاضی جمال ، افطار حسین اور ایاز خان نے فن کا مظاہرہ کیا۔ پروگرام کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ ڈائریکٹر زبیر خٹک تھے۔ تھیٹر کو پرنسپل اور طالب علموں نےسراہا۔
پشاور سے مزید