• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسن خیل سب ڈویژن میں عوامی کھلی کچہری

پشاور(وقائع نگار)ضلعی انتظامیہ نے پشاورکے علاقے حسن خیل سب ڈویژن میں عوامی کھلی کچہری کا انعقاد کیا کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر (حسن خیل) شہروز مفتی سمیت ضلعی انتظامیہ اور ماتحت محکموں کے افسران،عوامی نمائندگان، عوام اور علاقہ مشران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔گورنمنٹ ہائی سکول سید اعظم جنا کوڑ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا تھا۔
پشاور سے مزید