• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار کھیتران کی پولیس وین پر حملے کی مذمت

کوئٹہ (خ ن)صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھتیران نے پولیس وین پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے برداشت نہیں کئے جائیں گے، پولیس افسران و اہلکارجان کی پرواکئے بغیر جرائم پیشہ افراد کا سد باب کرتے ہیں پوری قوم پولیس کے بہادر اور فرض شناس افسران و جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ سردار کھیتران نے واقعہ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔
کوئٹہ سے مزید