• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلات ، تعمیراتی کمپنی کی مشینری نذرآتش

کوئٹہ (آن لائن) قلات کے علاقے خزینی میںنامعلوم افراد نے گزشتہ شب سڑک کا کام کرنے والی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کرکے مشینری کو نذر آتش کردیا اور فائرنگ کرتے ہوئے فرارہوگئے۔
کوئٹہ سے مزید