• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (آن لائن) بولان کے علاقے پنجرہ پل کے قریب ٹرک اور زرنج رکشے میں تصادم کے نتیجے میں شعیب احمد نامی شخص جاں بحق ہوگیا لاش ضروری کارروائی کے بعدلواحقین کے حوالے کردی گئی۔
کوئٹہ سے مزید