• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایچ اے اتحاد کمرشل ایریا کی تزین و آرائش کے بعد افتتاح

؎کراچی (اسٹاف رپورٹر) کور کمانڈر کراچی لیفٹنٹ جنرل بابر افتخار نے ڈی ایچ اے میں اتحاد کمرشل ایریا کی تزین و آرائش کے بعد اس کا افتتاح کر دیا کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کے صدر اسٹیشن کمانڈر کراچی بریگیڈیئر شاہد ضیاء نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بخاری کمرشل علاقے کی تعمیر کے بعد اتحاد کمرشل علاقے کے تزین و آرائش بھی مکمل کرلی گئی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید