• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری کالجوں کے پرنسپلز کے لیے کلاسز لینا لازمی قرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیکریٹری کالجز آصف اکرام نے ڈی جی کالجز کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 اور 20 گریڈ کے پروفیسرز کالج پرنسپلز بننے کے بعد کلاسز نہیں لیتے۔ انہوں نے کہا کہ پروفیسرز پرنسپل تعینات ہونے کے بعد کالجوں میں کلاسیں لیں، پرنسپلز کے کالجوں میں کلاسز لینے سے اچھی مثال قائم ہو گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید