• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی صنعتی ایریا، اسٹریٹ کرمنل گرفتار، اسلحہ و مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے اسٹریٹ کرائم اور لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم سے اسلحہ اور چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔پولیس کے مطابق ملزم سے کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے میں لوٹ مار کی بیشتر وارداتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ملزم کے دیگر مفرور ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید