• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی ڈاکٹروں کاگنگارام ہسپتال کادورہ ،تربیتی ورکشاپ

لاہور ( جنرل رپورٹر) لندن سے آئے ڈاکٹروں نے سر گنگا رام ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا ،مختلف شعبوں کا معائنہ کیا وفد کے ارکان پروفیسر ڈاکٹر سارہ کلارک، ڈاکٹر سیبسٹین الیگزینڈر اور ڈاکٹر اسد رحیم نے پروفیسر خالد مسعو دکے ساتھ مدر اینڈ چائلڈ انسٹیٹوٹ سمیت سر گنگا رام ہسپتال کے مختلف شعبوں کادورہ کیا۔ ڈاکٹر سارہ کلارک نےنے انتہائی نگہداشت یونٹ برائے نوزائید گان کا افتتاح بھی کیا ۔