• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی سی یونیورسٹی میں خواتین کیلئے محفل نعت

لاہور(خبرنگار)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں خواتین کے لیے محفلِ گلدستہ نعت بحضور سرورِ کونین کا انعقاد ہوا، تقریب میں جی سی یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر، شاہدہ فرخ نوید، پروفیسر فلیحہ زاہرہ کاظمی، وفا سکندر حیات، اور غزالہ سعد رفیق نے بھی شرکت کی۔ عائشہ طور، نمرہ بتول، فبیحہ تنویر اور مس سائرہ طاہر نے ہدیہ نعت پیش کیں۔