• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس،ملزم ریاض کا5روزہ جسمانی ریمانڈ

لاہور (کورٹ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ماڈل ٹاؤن کچہری نے ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کیس کے ملزم ریاض کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا،عدالت نے ملزم کو دوبارہ 30 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا۔