• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) تھانہ نشتر کالونی کی حدود میں دھوبی کی دکان پر کپڑوں کے معاملہ پر تلخ کلامی شروع ہوگئی جو ہاتھا پائی تک پہنچ گئی اس دوران ڈنڈوں سوٹوں کے وار سے 6 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں احمد، عبدالرحمن ابرا روغیرہ شامل ہیں۔