• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشترکالونی : مہمان آئی 12سالہ کزن کونیند کی گولیاں کھلا کرزیادتی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)نشتر کالونی کے علا قہ میں ماموں کے بیٹے نے مہمان آئی 12سالہ کزن کو نیند کی گولیاں کھلاکر زیاد تی کی ۔ بچی فیصل آباد سے پھوپھو کے گھر آئی ہوئی تھی ۔ملزم شعیب کے خلاف مقدمہ درج کرکے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔