• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ اوقاف میں ڈینگی کے سلسلہ میں آگاہی سیمینار

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے محکمہ اوقاف میں ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلہ میں سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔آگاہی سیمینار میں سیکرٹری محکمہ اوقاف ڈاکٹر سید طاہر رضا بخاری، ڈی جی اوقات، ایڈیشنل سیکرٹری نبیلہ جاوید و دیگر افسران نے شرکت کی۔