• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری فوڈ کاکین کمشنرکے دفتر کادورہ ،ریکوری کی ہدایت

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے)سیکرٹری فوڈ پنجاب احسان بھٹہ نے کین کمشنر دفتر لاہور کا دورہ کیا۔ اس موقع پرکین کمشنر پنجاب شعیب جدون نے محکمانہ امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔شوگر ملز سے 99.34 فیصد ریکوری کی رپورٹ جمع کروائی گئی۔ سیکرٹری فوڈ پنجاب نے 0.66 فیصد بقایا رقم کی جلد ریکوری کروانے کی ہدایت کردی۔