• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عام آدمی پارٹی کااستحکام پارٹی میں ضم ہونے کااعلان

لاہور (خصوصی رپورٹر) عام آدمی پارٹی نے استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان کر دیا۔ صدر ڈاکٹر اجمل چیمہ کی سربراہی میں رہنماؤں نے آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ قلب صغریٰ ، شاہین کھوسہ، یاسمین اکبر ، تحریم بتول، نسرین بی بی، ڈاکٹر شگفتہ ، ڈاکٹر راشدہ نے پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔