• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی اور گرانفروشی پر 18 افراد گرفتا ر

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) انسداد ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی اور گراں فروشی کے مرتکب 18 افراد کو گرفتا ر لیا گیا ۔ اے سی صدر کی جانب سے سیکٹر جی 15 کے سکولوں میں انسپکشن کے دوران لاروا کی افزائش پر سکول انتظامیہ کے 3 افراد کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔ اے سی انڈسٹریل ایریا نے ایف 8 میں زیر تعمیر عمارات میں لاروا ملنے پر ایک بلڈنگ سیل 5 افراد کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی ۔
اسلام آباد سے مزید