• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی ، اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی پولیس نے 7پولیس سٹیشنوں کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کئے۔ سرچ آپریشنز تھانہ دھمیال، مندرہ، چکری، کلر سیداں، صدربیرونی ، جاتلی اور واہ کینٹ کے مختلف علاقوں میں کئے گئے۔ اس دوران مجموعی طور پر89 گھر، 32 د کانیں اور انفرادی طور پر120 سے زیادہ افراد کے کوائف کو چیک کیا گیا ۔ اسلام آباد پولیس نے  بھی تھانہ گولڑہ کے مختلف علاقوں میں سرچ  آپریشن  میں 14 مشتبہ افراد ،7 گاڑیاں اور موٹر سائیکل قانونی کارروائی کیلئے تھا نہ منتقل  کئے   ۔
اسلام آباد سے مزید