• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل کالج برائے طالبات جی ٹین ٹو میں بین الکلیاتی انگریزی تقریری مقابلہ

اسلام آباد( خصوصی نمائندہ)ماڈل کالج برائے طالبات جی ٹین ٹو میں نظامات تعلیم کے زیر اہتمام بین الکلیاتی انگریزی تقریری مقابلہ ہوا ۔ مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسر شگفتہ رؤف تھیں۔ منصفین عفت نذیر فرخندہ ممتاز کے مطابق ثنابل الماس اور وجیہہ مختار نےاول، حنا نور دوئم، مائین حسین نے سوئم پوزیشن حاصل کی۔
اسلام آباد سے مزید