• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی کیٹ نتائج کے خلاف طلبہ کا پمز کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) میڈیکل کالجز میں داخلے کے لئے ایم ڈی کیٹ کے امتحانات کے نتائج کے خلاف بدھ کو ہزاروں طالب علموں نے پمز ہسپتال کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں مختلف طلبہ تنظیموں کے قائدین نے شرکت کی اور امتحانات میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگی کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
اسلام آباد سے مزید