• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا کی وجہ سے انسانوں میں رحم کا جذبہ کم ہوگیا، قبلہ ایاز

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت کے بعد وہاں موجود شہریوں کی بے حسی پر مذہبی اسکالر قبلہ ایاز نے کہا کہ یہ سب مادہ پرستی کی وجہ سے ہو رہا ہے سوشل میڈیا کی وجہ سے انسانوں میں رحم کا جذبہ کم ہوگیا ہے۔ 

آج سہ پہر کورنگی ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا تھا جس میں رقم نکالنے والے باپ بیٹے کو ڈاکوؤں نےمزاحمت پر گولیاں مار دیں جس سے باپ جاں بحق جبکہ بیٹا زخمی ہو گیا تھا۔

اہم خبریں سے مزید