• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمپٹیشن کمیشن نے آڈٹ فرموں کے حصول کیلئے بگ فورکی اصطلاح کو قانون کے منافی قرار دے دیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی ) نے آڈٹ فرموں کے حصول کیلئے بگ فور کی اصطلاح کو قانون کے منافی قرار دے دیا ہے ،کمپٹیشن کمیشن کے مطابق بگ فور کی اصطلاح ٹیکس مینجمنٹ، رسک مینجمنٹ ، آڈٹ کی خدمات فراہم کرنے والی چار بڑی فرموں کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید