• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت 2500 روپے فی تولہ کے اضافے سے نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت 2500روپے فی تولہ کے اضافے سے نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 25ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2628ڈالر سے بڑھ کر 2653 ڈالر کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
اہم خبریں سے مزید