• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، سرمایہ کاروں کی زبردست سرگرمی سے تیزی، 764 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج،آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ سے پر امید سرمایہ کاروں کی زبردست سرگرمی سے مارکیٹ میں تیزی کا رحجان ،کے ایس ای100انڈیکس میں 764پوائنٹس کا اضافہ،82ہزار پوائنٹس کی حد عبور ہو گئی\
اہم خبریں سے مزید