• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی شہریوں کو لبنان کا سفر نہ کرنے کی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) دفترخارجہ نے پاکستانی شہریوں کو لبنان کا سفرنہ کرنے کی ایڈوائزری جاری کی ہے جبکہ وہاں موجود شہریوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد پاکستانی دفترخارجہ نے اپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملوں کے پیش نظر پاکستانی شہری لبنان کا سفر نہ کریں، جو پاکستانی مخصوص وجوہات کی بنا پر لبنان نہیں چھوڑ سکتے وہ احتیاط برتیں۔

ملک بھر سے سے مزید