• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئینی ترامیم بند دروازے کے پیچھے نہیں ہونی چاہئیں، اچکزئی

کوئٹہ(نمائندہ جنگ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین تحفظ آئین پاکستان موومنٹ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئین کاغذ کاٹکڑا نہیں اہم دستاویز ہے جس میں ترامیم سازش یا بند دروازوں کے پیچھے نہیں بلکہ ملک اور عوام کی ضروریات کے مطابق اتفاق رائے سے ہونی چاہئیں۔ نئے انتخابات ہی ملکی مسائل کا حل، فارم 45 اور47کی باتیں جگ ہنسائی ‘ انتخابات میں منظور نظر لوگوں کا راستہ روکنا ہوگا ‘ پاپولر لیڈر کو جیل میں رکھ کر اسکا راستہ روکنادرست نہیں۔

ملک بھر سے سے مزید