• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق مشیر وزیراعلیٰ سندھ محمد اسماعیل ڈاہری اور گارڈ کی ضمانت منظور

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ نمبرایک/فرسٹ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج حیدرآباد نے اے سیکشن پولیس کے ہاتھوں چرس اورغیرقانونی کلاشنکوف رکھنے کے مقدمہ میں گرفتار سابق مشیر وزیراعلیٰ سندھ محمد اسماعیل ڈاہری اوران کے گارڈ نعمت اللہ کی وکلا کے دلائل کے بعد ایک ‘ایک لاکھ روپے کی ضمانت منظورکرلی ہے۔ سابق مشیر اسماعیل ڈاہری کی جانب سے فرحاد علی ابڑو ایڈووکیٹ پیش ہوئے ۔
ملک بھر سے سے مزید