• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل بینک انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن سے اشتراک

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) کا ٹرید فنانس گارنٹی سہولت کے لئے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کے ساتھ اشتراک، ٹریڈ فنانس گارنٹی سہولت کے ذریعےایف بی ایل مقامی کاروباری اداروں کو زیادہ بہتر طریقے سے تجارتی خدمات فراہم کرے گا، جس سے کاروباری ادارے سہولت کے ساتھ، محفوظ طریقے سےبین الاقوامی تجارت کرسکیں گے۔
ملک بھر سے سے مزید