• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیڑھ ماہ ہوگیا، بانی سے ملاقات نہیں کرنے دی جارہی، عمر ایوب

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ڈیڑھ ماہ ہوگیا ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرنے دی جارہی۔

سینیٹر شبلی فراز، احمد خان بچھر اور رؤف حسن کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ چار گھنٹے کھڑے رہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعت ہیں اور قومی و صوبائی اسمبلیوں میں آفس ہولڈر ہیں۔ آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید