• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کانپور (جنگ نیوز) بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے فارمیٹ سے بھی علیحدگی اختیار کرلیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اس فارمیٹ میں اپنا آخری میچ کھیل چکے ہیں۔ اکتوبر میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ ان کے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید