• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سسٹم اپ گریڈ، 3 نادرا میگا سینٹر 24 گھنٹوں کیلئے بند رہیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی، ریجنل ہیڈ آفس کراچی کے مطابق سسٹم اپ گریڈ کرنے کی غرض سے نادرا میگا سینٹر سیمنس چورنگی ہفتہ 28ستمبر کو رات 12بجے سے اگلے روز رات 11:59بجے تک، میگا سینٹر نارتھ ناظم آباد ہفتہ 5اکتوبر کو رات 12بجے سے اگلے روز رات 11:59بجے تک اور نادرا میگا سینٹر ڈی ایچ اےہفتہ 12اکتوبر کو رات 12بجے سے اگلے روز رات 11:59بجے تک عوام کے لیے بند رہیں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید