• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر نیویارک پر رشوت لینے اور فراڈ کے الزام میں فرد جرم

نیویارک (اے ایف پی ) نیویارک کے میئر ایرک ایڈ مز پر رشوت لینے اور فراڈ کے الزام میں دھماکہ خیزفرد جرم عائد کردی گئی ہے ۔ جمعرات کو وفاق کے جانب سے میئر پر عائد الزامات میں رشوت لینے غیر قانونی طور پر غیر ممالک مہم کےلیے عطیات جمع کرانے کے تہلکہ خیز الزامات شامل ہیں ۔ سنگین الزامات پر میئر ایڈ مزکو مستعفی ہونے کا کہا گیا ہے ۔ گرینڈ جیوری کی جانب سے فرد جرم عائد ہونے کے بعد بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

دنیا بھر سے سے مزید