• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہانگ کانگ، نیوز ایڈیٹر کو بغاوت کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا

ہانگ کانگ (اے ایف پی) ہانگ کانگ کے ایک جج نے جمعرات کو جمہوریت کے حامی نیوز آؤٹ لیٹ اسٹینڈ نیوز کے سابق چیف ایڈیٹر کو بغاوت کے الزام میں جیل بھیج دیا، انہیں اس تاریخی مقدمے میں 21ماہ قید کی سزا سنائی، 55سالہ کیون 1997ء کے بعد سے بغاوت کے الزام میں جیل جانے والے پہلے صحافی بن گئے ہیں ۔

دنیا بھر سے سے مزید