• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)زر مبادلہ ذخائر میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے کے دوران مزید 2کروڑ 40لاکھ ڈالر کا اضافہ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 20 ستمبر کو ختم ہو نے والے ہفتے کے اختتام پر مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر2 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 9 ارب 53 کروڑ 36 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئے ہیں،کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 5 ارب 33 کروڑ 95 لاکھ ڈالر موجود ہیں اس طرح 20 ستمبر کو ملک کے مجموعی زر مبادلہ ذخائر 14 ارب 87 کروڑ 31 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید