• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریڈ 18/19 میں ترقی کیلئے لازمی مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کی نامزدگی میں تبدیلی

اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) سر کاری افسران کی گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقی کیلئے لازمی مِڈ کیریئر مینجمنٹ کورس (MCMC) کیلئے نامزد مزید 2 افسران کی نامزدگی کورس شروع ہونے کے سوا ماہ بعد منسوخ کر دی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے ریکٹر نیشنل سکول آف پبلک پالیسی لاہور کو ارسال کردہ مراسلے کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور آفس مینجمنٹ گروپ کے ایک ایک افسر کی نامزدگی منسوخ کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید