• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا حکومت کو سفارتکاروں کے دورے سے آگاہ کردیا تھا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (صباح نیوز) دفترخارجہ کی ترجمان ممتاززہرا بلوچ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت کو غیرملکی سفارت کاروں کے دورے سے آگاہ کردیا تھا،کچھ سفیروں نے انفرادی طور پر وزارت خارجہ سے رابطہ کرکے اپنے سفر سے متعلق آگاہ کیا تھا،پاکستان کسی بھی غیرملکی سفارت کار کو سکیورٹی فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔
اہم خبریں سے مزید