• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، فروخت کا دباؤ بڑھنےسے مندی، 590 پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج، منافع کی خاطر فروخت کا دباؤبڑھنے سے مارکیٹ میں مندی کا رحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس میں 590 پوائنٹس کی کمی،82 ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رہی،59.23 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں بھی 71 ارب 41 کروڑ 32 لاکھ روپے کی کمی،تاہم کاروباری حجم 0.42 فیصد زیادہ رہا۔
اہم خبریں سے مزید