• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق مشیر وزیراعلیٰ اسماعیل ڈاہری اور بھائی رہائی کے بعد پھر گرفتار، لاپتہ کردیا

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سینٹرل جیل حیدرآباد سے رہائی کے بعد ایک بار پھر پولیس نے سابق مشیر وزیراعلیٰ سندھ محمداسماعیل ڈاہری اوران کے بھائی علی رضا ڈاہری کو گرفتارکرکے لاپتہ کردیا۔دولت پور تھانے میں اسماعیل ڈاہری کے عظمی ڈاہری نامی خاتون کو حبس بے جامیں رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج ہے، نوابشاہ لے جانے کی اطلاع پر نورشاہ پولیس نے بھی گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار کیاہے۔
اہم خبریں سے مزید