• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھروں میں گھس کر لاکھوں کے ڈاکے، خاندانوں سے قیمتی سامان لوٹ لیا

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ماڈل ٹاؤن میں ادریس خان کی فیملی سے 2 لاکھ 35 ہزاروموبائل فون۔ستوکتلہ میں تحسین فاروقی کے گھرسے 2لاکھ 15 ہزاروموبائل فون، گجر پورہ میں اشرف کی فیملی سے 2لاکھ 10 ہزارو موبائل فون،راوی روڈ میں ذوالفقار کے گھرسے 2 لاکھ و موبائل فون،نشترکالونی میں ثقلین جاوید کی فیملی سے1 لاکھ 80 ہزار و موبائل فون۔شاہدرہ میں شاہ زین سے 1لاکھ50 ہزار وموبائل فون،نولکھا میں نوازکے گودام سے ایک لاکھ روپے، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔جنوبی چھاؤنی اور مانگا منڈی سے گاڑیاں جبکہ نواب ٹاؤن، گوالمنڈی اور مزنگ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔