• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثے کازخمی چل بسا2 افرادکی لاشیں برآمد

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) ایدھی ترجمان کے مطابق باٹا پور ٹریفک حادثے کا زخمی 65سالہ شخص دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا۔کوٹ لکھپت قینچی پل کے قریب سے 50سالہ نامعلوم شخص جبکہ قینچی مین بازار طیب مارکیٹ کے قریب سے 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ، تینوں افراد کی شناخت نہ ہو سکی ۔