• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) ڈی آئی جی آپریشنزفیصل کامران نے کہا ہے کہ ڈویژنل ایس پیز کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپورکریک ڈاؤن جاری ہے۔ رواں ماہ ابتک منشیات برآمدگی پر684ملزمان گرفتار کر کے شہر کے مختلف تھانوں میں 658مقدمات درج کئے گئے۔