• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)غازی آباد کے علاقہ میں پسند کی شادی کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون زخمی ہو گئی جبکہ ملزمان فرار ہوگئے ، رضیہ کے بھانجے فخر نےرشتہ دارحیدر شاہ کی بہن سے خفیہ نکاح کیا ،جس کی رنجش میں حیدر شاہ، دستگیر بٹ، محسن وغیرہ نے رضیہ کی ٹانگوں پر فائر مار دیا ۔