• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسری جیل منتقل ہونیوالے قیدیوں کو اپیل کا حق مل گیا

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پنجاب میں جیل قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک سے دوسری جیل منتقل ہونے والے قیدیوں کو اپیل کا حق دے دیا گیا۔ ہوم سیکرٹری پنجاب کی جانب سے رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردی گئی ,اے آئی جی جوڈیشل جیل ڈاکٹر قدیر عالم نے رپورٹ جمع کروائی گئی۔